ابنا: امریکہ کے جاسوس طیاروں نے آج شمالی وزیرستان کے صدرمقام میرانشاہ سے 25کلومیٹر دور ایک رہائشی علاقے کو دو میزائلوں سے نشانہ بنایا جسکے نتیجے میں ایک خاتون سمیت چار افراد جاں بحق اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے –امریکہ کا دعوی ہے کہ ان حملوں میں صرف دھشتگردوں کو نشانہ بنا رہا ہے حالانکہ خود امریکہ کی بعض یونیورسٹیوں کی تحقیقات کے مطابق امریکہ کے ڈرون حملوں میں جاں بحق ہونیوالے ہر 50افراد میں سے صرف ایک شدت پسند شامل رہا ہے جبکہ جان بحق ہونیوالے اکثر افراد عام قبائلی افراد ھیں جن میں اسکولی بچے اور انکے ٹیچرز بھی شامل ہیں....../169
24 اکتوبر 2012 - 20:30
News ID: 359488
پاکستان کے قبائلی علاقہ شمالی وزیرستان پر امریکہ کے تازہ ڈرون حملے میں چار افراد جاں بحق ہوگئے –