ابنا: پولیس کے مطابق کالا پل کے قریب سے ایک شخص کی لاش ملی،کورنگی کے علاقے زمان ٹاوٴن میں موٹرسائیکل سوار مسلح ملزمان کی فائرنگ سے عقیل نامی شخص جاں بحق،اورنگی ٹاوٴن کے علاقے گلشن بہار میں فائرنگ سے زخمی ہونے والا 40 سالہ عرفان دوران علاج چل بسا، جبکہ شارع فیصل پر سوسائٹی آفس کے قریب سے ایک شخص کی بوری بند لاش ملی ہے۔
.....
/169