ابنا: بادشاہ نے اپنی صحت کے حوالے سے موجودہ خدشات کے باعث اپنے محلات، گاڑیوں، طیارے اور بعض خاص قسم کے مقامات ـ جہاں وہ کچھ عرصے کے لئے حاضر ہوتے ہیں ـ کو سی سی یو سے لیس کردیا ہے جن میں ڈاکٹر شب و روز الرٹ رہتے ہیں۔ملک عبداللہ اپنی محدود عقلی صلاحیت کے باوجود اپنی ولیعہدی اور بادشاہت کے زمانے میں ایک با ہیبت بادشاہ بننے میں کامیاب ہوچکے ہیں تا کہ اسی ہیبت کے ذریعے آخر عمر تک مسائل کو حل کرسکے۔ .....
/169
تفصیل کے لئے رجوع کیجئے:
گھر کے بھیدی کے انکشافات: سعودی بادشاہ کی عمر 94 سال ہے/ ولیعہد الزہائمر میں مبتلا ہیں