ابنا: ملالہ یوسف زئی آج دوپہر مینگورہ میں اسکول سے گھر جارہی تھی کہ اس کی گاڑی پر نامعلوم شخص نے فائرنگ کردی جس سے ملالہ اور 2بچیاں شدید زخمی ہوگئیں ۔ملالہ یوسف زئی نے سوات آپریشن کے دوران برطانوی میڈیا میں ڈائری لکھ کر سوات کی کشیدہ صورتحال کی منظر کشی کرکے عالمی شہرت حاصل کی تھی۔ اس پر ملالہ کو ستارہ جرات بھی دیا گیا تھا۔...../169
8 اکتوبر 2012 - 20:30
News ID: 354998
سوات کی جرات مند لڑکی ملالہ یوسف زئی پر ہونے والے قاتلانہ حملے کی پاکستان کے وزیر اعظم اور اس ملک کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے رھنماوں نے مذمت کی ۔