ابنا: بس مکہ مکرمہ میں پاکستانی حاجیوں کو لے کر جارہی تھی کہ صفا مروہ ٹنل پر حادثے کا شکار ہوگئی۔جاں بحق ہونے والی خاتون کا تعلق سوات سے بتایا جارہا ہے۔حادثے میں زخمی ہونے والے افرادکو اسپتال منتقل کردیا گیا۔
.....
/169
جدہ… پاکستانی حاجیوں کی بس صفا مروہ ٹنل پر الٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ 14 افراد زخمی ہوگئے۔