ابنا: غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان کی ریاست آسام کے گلپارہ علاقے میں سیکوریٹی فورسز اور علیحدگی پسند ماؤنوازوں کے درمیان مسلّح جھڑپ میں دو ماؤنواز ہلاک ہوگئے – اس رپورٹ میں سیکوریٹی فورسز کے ممکنہ نقصانات کا ذکر نہیں ہوا ہے –
.......
/169