6 اکتوبر 2012 - 20:30

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع کے دورہ عراق کے دوران دونوں ممالک نے دفاعی تعاون کے ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔

ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع جنرل احمد وحیدی کے دورہ عراق کے دوران دونوں ممالک نے دفاعی تعاون کے ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔ ایرانی وزير دفاع نے اس سفر میں عراق کے صدر جلال طالبانی، عراق کے وزیر اعظم نوری المالکی، عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور عراق کے وزیر دفاع  اور دیگر عراقی حکام کے ساتھ دوطرفہ ،علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔

.....

/169