ابنا: روس کے نائب وزير خارجہ گناڈی گیٹیلوف نے شام میں فوجی مداخلت پر نیٹو کو خبردار کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ نیٹو کو شام میں فوجی مداخلت کے لئےبہانہ تلاش نہیں کرنا چاہیے روسی نائب وزير خآرجہ نے کہا کہ روس شام کا اتحادی ملک ہے لہذا شام میں کسی قسم کی فوجی مداخلت ناقابل برداشت ہوگی۔
.....
/169