ابنا: امریکی وزیر خارجہ ھیلری کلنٹن نے اپنے حالیہ بیان میں کہا ہے کہ امریکہ شام میں حکومت مخالف گروہوں کو 45 ملین ڈالرز امداد کے طور پر دے گا۔امریکی وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ شام میں حکومت مخالف باغیوں کا آپس میں اتحاد نہیں ہے جس کی وجہ سے انہیں خاطر خواہ کامیابی حاصل نہیں ہو رہی ہے اور ہم باغیوں کو ملانے کے لئے 45 ملین ڈالرز شام میں حکومت مخالف گروہوں کو دیں گے۔
.....
/169