ابنا: دفاع پاکستان کونسل کے تحت گستاخانہ فلم کے خلاف احتجاجی ریلی کے پیش نظر ورسک روڈ اور حیات آباد کے بعض نجی تعلیمی ادارے پیر کو بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
.......
/169
پشاور میں گستاخانہ ریلی کے پیش نظر بعض نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔