ابنا: آج دو پہر پاکستانی فوجیوں کے راستے میں نامعلوم افراد کی جانب سے بم دھماکہ کیا گیا جسکے نتیجے میں ایک فوجی اہلکار ہلاک اور 15 دیگر زخمی ہوگئے –
واقعے کے بعد پاکستان کے فوجی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر گھر گھر تلاشی کا آغاز کیا ہے -
.....
/169