ابنا: ہڑتال کی اپیل بنگلہ دیش کی حزب اختلاف اور اسلامی جماعتوں نے کی تھی۔ ملک بھر میں دکانیں ، تجارتی مراکز ، تعلیمی ادارے اور دفاتر بند ہیں اور سڑکیں سنسان ہیں۔ دارالحکومت ڈھاکا میں ہزاروں سیکیورٹی اہل کار سڑکوں پر گشت کررہے ہیں۔ ڈھاکا پولیس چیف کے مطابق پولیس پر پتھراوٴ کرنے کے الزام میں 40 افراد کو حراست میں لیا گیا تاہم بعد میں انہیں چھوڑ دیا گیا۔
.....
/169