ابنا: طالبان کے ترجمان ذبیح ا۔۔۔ مجاہد نے آج دعوی کیا کہ طالبان جنگجوؤں نے افغانستان کے شمال مشرق میں واقع صوبۂ بغلان کے زمان خیل علاقے میں گورنر ہاؤس کے سامنے غیرملکی فوجیوں کے ایک ٹینک کو دھماکے سے تباہ کیا جسکے نتیجے میں تین غیرملکی فوجی ہلاک اور دو دیگر زخمی ہوگئے –نیٹو ذرائع نے ابھی تک اس خبر کی تردید یا تصدیق نہیں کی ہے –
.....
/169