ابنا: افغان وزارت داخلہ نےآج اپنےایک بیان میں کہاہےکہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کےدوران صوبہ قندھار، زابل، اوروردک میں افغان سیکورٹی اہلکاروں کےآپریشن میں انیس افراد مارےگئےہيں جبکہ تین زخمی ہوئےاوربارہ طالبان کوگرفتارکرلیاگیاہے۔اس کاروائی میں بڑےپیمانےپراسلحہ اورگولہ بارود بھی ضبط کیاگیاہے۔طالبان نےاب تک اس خبرپرکوئی ردعمل ظاہرنہيں کیاہے۔
.....
/169