ابنا: افغانستان میں ایک مسافر بس اور ایندھن کے ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں پچاس سے زیادہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ حادثہ کابل اور کندھار کے درمیان آب بند ضلع میں پیش آیا ہے۔بس اور ٹرک دونوں مکمل طور پر نذرِ آتش ہوگئے۔زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ متاثرین میں خواتین اور بچے شامل ہیں۔...../169
14 ستمبر 2012 - 19:30
News ID: 347709
افغانستان میں ایک مسافر بس اور ایندھن کے ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں پچاس سے زیادہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔