11 ستمبر 2012 - 19:30

سارايوو كے رومن كيتھولك كليسا اور "سنٹ اگیڈيو" انجمن نے صربستان كے ارتھاڈوكس كليسا اور بوسنيا كی اسلامی اور یہودی آبادی كے تعاون سے سياسی اور مذہبی گفتگو كے لیے كانفرنس منعقد كی ہے.

ابنا: یہ كانفرنس۱۹۹۰ كی لڑائيوں اور كشيدگيوں كے بعد بقائے باہمی پر تاكيد كے ساتھ ساتھ خطے میں موجود ممالك كے مذہبی اور سياسی رہنماؤوں كی پہلی نشست ہے ۔

واضح رہے كہ ۱۱ ستمبر سے شروع ہونے والی اس كانفرنس كے دوران مختلف اديان كے رہنما ، بالكان اور دنيا بھر كی ثقافتی اور سول شخصيات شركت كریں گی ۔

كانفرنس كے اختتام پر خطے میں امن وامان قائم كرنے كی كوششوں پر مبنی ايك مشتركہ قرار داد پاس كی جائے گی جس پركانفرنس میں شريك تمام افراد كے دستخط لیے جائیں گے ۔
.....
/169