8 ستمبر 2012 - 19:30
News ID: 345957
"مذاہب اور ثقافتوں کے درمیان مکالمہ" کے عنوان سے چھبیسواں عالمی اجلاس بوسنیا ہرزگوینا میں منعقد ہورہا ہے جس میں عالم اسلام کے امور میں رہبر انقلاب کے مشیر اور عالمی اہل بیت (ع) اسمبلی کی شورائے عالی کے رکن آیت اللہ محمد علی تسخیری سمیت دنیا بھر سے 60 مذہبی شخصیات شرکت کریں گی۔