ابنا: الیوم السابع کے مطابق سلفی وہابی دہشت گردوں نے علویوں کے پانچ دیہاتوں پر فائرنگ کرکے بہت سے افراد کو ہلاک کردیاہے۔
سلفی وہابی دہشت گردوں کا کہنا ہے کہ ان دیہاتوں کے لوگ شامی فوج کی حمایت کررہے تھے امریکہ و سعودی عرب نواز سلفی دہشت گردوں نے پانچ دیہاتوں پر مارٹر گولوں اور توپخانوں سے حملوں کا اعتراف کیاہے۔
.....
/169