ابنا: برطانوی کمپنی گاما اینٹرنیشنل نے بحرینی مخالفین کی جاسوسی کرنے کی غرض سے آیفون اور بلیک بیری موبائیل فون میں نصب ہونیوالے جاسوس سافٹ ویئر فین فیشرfin fisher تیار کرکے اسے بحرینی حکومت پرفروخت کی – ترپورٹ کے مطابق مذکورہ سافٹ ویئر، آیفون اور بلیک بیری موبائیل فون سے استفادہ کرنیوالے اشخاص کی اطلاعات کو ریکارڈ کرکے حکومتی ایجنسیوں کو بھیجا جا سکتا ہے- برطانوی کمپنی گاما اینٹرنیشنل نے ایسے سافٹ ویئر کی تیاری اور اسے بحرینی حکومت کو فروخت کرنے کی تردید کی ہے -
.....
/169