ابنا: محمد رضا فرقانی نے فارس نیوز سے گفتگو میں کہا ہے کہ صدر احمدی نژاد نے تہران میں ناوابستہ تحریک کے سربراہی اجلاس کے موقع پر فلسطینی انتظامیہ کے صدر محمود عباس سے ملاقات میں فلسطینی گروہوں کے اتحاد، فلسطینیوں کے حقوق کے احترام اور صیہونی حکومت کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے کی ضرورت پر تاکید کی تھی۔ انہوں نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے فلسطینی گروہوں میں اتحاد لانے کی غرض سے ان کے درمیان مذاکرات کی میزبانی کرنے کی پیش کش کی ہے۔.....
/169