ابنا: یہ چینل "ایل آر ٹی وی " کے نام سے ہے اور اس نے پہلے قومی ۔ اسلامی چینل کے عنوان سے روسی زبان میں اپنی سرگرمیوں کا آغاز کیا ہے ۔
اس ٹیلی وژن چینل کا افتتاح روس کی اسلامک آرگنائزیشنز کے زیر اہتمام اسلامی اقدار سے عوام الناس کو روشناس کرانے اور اسلام کے صلح پسند چہرے کا تعارف کرانے کی غرض سے کیا گیا ہے ۔
ایل۔آر۔ٹی وی روس میں ٹی وی نشریات سے متعلق حکومتی پالیسیوں پر عمل در آمد یقینی بنایا جائے گا اور روس و تاتارستان کے مفتیوں کا بورڈ اس کی حکمت عملی کا تعیّن کرے گا ۔.......
/169