ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران نے دفاعی صنعت کے دن کی مناسبت سے زمین سے زمین تک مارک کرنے والے بلسٹک میزائل فاتح11 کے ایک جدید ورژن کا اعلان کیا ہے۔
فاتح 110میزائل کے کامیاب تجربات کے چند ہفتے بعد کل ایرانی صدر محمود احمد نژاد نے اس میزائل کے جدید ترین ورژن کو متعارف کروایا ہے۔
اس موقع پر صدر احمدی نژاد نے کہا کہ ایران اپنی فوجی صلاحیتیں، دفاعی نقطہِ نظر سے بہتر بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔....... /169