ابنا: اسلام آباد سے ہمارے نمائندے کے مطابق سینیٹ میں حکمراں جماعت پیپلزپارٹی کے لیڈر جہانگیر بدر اس وفد کی قیادت کررہے ہیں –
ہندوستان روانگی سے قبل جہانگير بدر نے ميڈيا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پارليمنٹيرينز کا یہ وفد، حکومتي سطح پر امن عمل اور ايشيا ميں تجارت بڑھانے کے ليے ہندوستان جا رہا ہے- جہانگیر بدر کا کہنا تھا کہ وفد ميں تمام بڑي جماعتوں اور شعبوں کي نمائندگي ہے – انہوں نے اميد ظاہرکي کہ ڈائيلاگ سے يورو ايشيا ٹريڈ ورلڈ بنانے ميں مدد ملے گي.
.......
/169