21 اگست 2012 - 19:30

بحرین میں سیکوریٹی فورسز نے مزید 8 احتجاجیوں کو گرفتار کرلیا ہے –

ابنا: 17 اگست کو شہید ہونیوالے بحرینی نوجوان کی شہادت کےحوالے سے "المحرق" میں کل منعقدہ تقریب کے دوران بحرین کی سیکوریٹی فورسزنے عزاداروں پر حملہ کیا – اس موقع پر احتجاجیوں اور سیکوریٹی فورسز کے مابین جھڑپیں بھی ہوئیں جبکہ سیکورٹی فورسز نے احتجاجیوں کو منتشر کرنے کےلئے آنسو گیس کی شیلنگ کی اور کم ازکم 8 احتجاجیوں کو گرفتار کرلیا  –

سیکورٹی فورسز نے دعوی کیا ہے کہ پہلے احتجاجیوں نے ان پر حملہ کیا ہے –

جمعہ کے دن یوم القدس کی ریلی کے موقع پر آل خلیفہ فورسز نے 16سالہ بحرینی نوجوان پر تشدد کرکے اسے شہید کردیا -.......

/169