19 اگست 2012 - 19:30

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کےترجمان رامین مہمان پرست نے میانمارکےمسلمانوں کےلئےامداد بھیجنےکااعلان کیاہے۔

ابنا: مہمان پرست نےاعلان کیاہے کہ جلد ہی ایران کی ہلال احمرکمیٹی کےذریعےمیانمارکےمسلمانوں کےلئے امدادی سامان روانہ کیاجائےگا۔

وزارت خارجہ کےترجمان نےمیانمارکےمسلمانوں کی تازہ ترین صورت حال اور اس سلسلےمیں انجام پانےوالےاقدامات کےسلسلےمیں کہاکہ میانمارمیں روہنگیامسلمانوں پرتشدد کےبعد تھائیلینڈ میں ایران کےسفیرنےمیانمارکادورہ کیااوراس ملک کےحکام سےملاقات کرکے روہنگیامسلمانوں کےلئےامداد پہنچانےکاطریقہ کارطےکیاہے۔.....

/169