16 اگست 2012 - 19:30

دنیا بھر کی طرح آج کویٹہ میںشیعہ سنی مشترکہ طور پر جلوس آزادی القدس میں شرکت کرینگے۔

ابنا: واقعہ چلاس اور ازادی القدس کے سلسلے میں عظیم شان احتجاجی ریلی ہوگی شهداء القدس كى فدائيت پر تمام اهلِ تشيع كا سلام. جس قوم ميں ايسے فدائيان پيدا هو، جو كه اپنے شهيد باپ كى ميت پر پيغامِ استقامت ديتا هو، جو حسينيت سا ولوله اور جزبه كے سلتهـ اپنے شهيد باپ پر اشك ريزى كى بجائى يزيدِ عصر كو سر نگو كرنے كا وعده كرتا هو، جو حسينيت خون كو ابال كر يزيديت كے منه په تمانچه مارنے كا عزم ركهـتا هو، بهـلا ايسےقوم كو شكست كون دےسكتا هے؟

هم هيں وه راهى كربلا كےنه جهـكےتهـے، نه جهـكے گے

.....

/169