ابنا: اور اب تک کی اطلاعات کے مطابق کم ازکم بیس کے قریب شیعہ مسافر شہید ہوچکے ہیں جبکہ متعدد زخمی ہیں جبکہ شہادتوں میں اضافے کا خدشہ بھی ہے ادھر بسوں کے ساتھ سیکوریٹی کے انتظامات کے نام پر گلگت بلتستان حکومت نے ایک ایک پولیس سپاہی کو بیٹھایا ہواتھا جو سب سے پہلےامریکی سعودی نواز دہشت گردوں کا نشانہ بنا وہابی دہشت گرد کمانڈوز کی وردی میں آئے تھے یہ تیسری بار اس راستے پر اس قسم کا وقعہ رونما ہوا ہے اور ہر بار گلگت بلتستان حکومت سیکوریٹی بہتر بنانے کا جھوٹا دعوا کرتی ہے سیکوریٹی کے بجائے حکومت عوام کا پیشہ اپنی عیاشیوں پر خرچ کررہی ہے.
.......
/169
سانحہ بابوسر کو یوم آزادی کا تحفہ سمجھیں یا عید کے موقع پر عیدی، فدا حسین
سانحہ بابوسر کے 11 شہداء کے نام
شیعہ علماء کونسل پنجاب کی طرف سے سانحہ بابوسر اور کوئٹہ کی شدید مذمت
سانحہ بابوسر ٹاپ مولانا قاری حنیف سمیت متعدد علمائے کرام بھی شہید ہوئے
سانحہ کامرہ اور گلگت میں معصوم لوگوں کو شہید کرنا ایک ہی سازش کی کڑیاں ہیں
سانحہ کامرہ اور گلگت میں معصوم لوگوں کو شہید کرنا ایک ہی سازش کی کڑیاں ہیں
سانحہ بابوسر ٹاپ مولانا قاری حنیف سمیت متعدد علمائے کرام بھی شہید ہوئے
چلاس کے قریب شیعہ مسافروں کو بسوں سے اتار کر شہید کرنا حکومتی نااہلی کاثبوت
سانحہ بابوسر یوم القدس کی افادیت پر اثر انداز ہونے کی ناکام کوشش ہے