ابنا: مزید تفصیلات کے مطابق 3 شیعہ مومنین کو ارباب خان روڈ پر مُسلح دہشتگردوں نے نشانہ بنایا، شہید ہونے والوں کی شناخت عبدال علی ولد محمد سلیم، خادم حسین کے نام سے ہوئی ہے، جبکہ تیسرے شہید کی شناخت اب تک نہیں ہو پائی ہے۔شہیدوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا، زرائع کے مطابق عبدال علی ولد محمد سلیم علمدار روڈ کا رہائشی ہے جبکہ خادم حسین ہزارہ ٹاون کا رہائشی ببتایا جارہا ہے۔
کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی جانب آج ایک دن میں 28 شیعہ مسلمان ہشتگردی کا نشانہ بن چُکے ہیں۔ سعودی ریال پر پلنے والے یہ دہشتگرد سکیورٹی اداروں میں موجود متعصب جرنل، کرنل کی سرپرستی میں شیعہ مسلمانوں کی نسل کشی میں مصروف ہیں.
.....
/169