14 اگست 2012 - 19:30

کابل… افغانستان ميں گزشتہ روزمتعدد خود کش حملوں کے بعد آج اسپتالوں ميں رش کي صورتحال ہے.

ابنا: حکام کے مطابق صوبہ نمروز ميں اسپتال زخميوں سے بھرے ہوئے ہيں. گذشتہ روز کے پرتشدد ہنگاموں ميں 14 خود کش حملہ آوروں نے 50 افراد کي جان لي تھي جبکہ حکام کے مطابق 27 افراد ہلاک اور درجنوں زخمي ہوئے تھے ، تمام خودکش حملہ آور اپني دھماکہ خيز جيکٹ اڑانے ميں ناکام رہے تھے جن ميں سے کچھ کو پوليس نے گرفتار کيا اور کچھ کومار ڈالا تھا. ايک دھماکا اسپتا ل کے قريب مصروف ترين بازار ميں ہوا تھا جہاں لوگ رمضان کے آخري عشرے ميں عيد کي شاپنگ کر رہے تھے.

.......

/169