ابنا: ايس پي آر کے مطابق گياري سيکٹر ميں برفاني تودے تلے دبے فوجيوں کو نکالنے کا آپريشن ، مسلسل جاري ہے، وہاں سے مزيد تين فوجيوں کي لاشيں نکالي گئيں جس کے بعد وہاں سے نکالے گئے شہداء کي تعداد 78 ہوگئي ہے.
.......
/169
اسکردو… سياچن محاذ کے گياري سيکٹر ميں برفاني تودے تلے دبے مزيد 3 فوجي شہداء کي لاشيں برآمد ہوگئي ہيں آئي