ابنا: واقعہ جمعے کي رات صوبہ ہلمند کي تحصيل گرم سر ميں پيش آيا.نيٹو اڈے پر کام کرنے والے ايک افغان شہري نے فائرنگ کر کے تين امريکي فوجيوں کو ہلاک کر ديا.ترجمان ايساف کے مطابق حملہ آور افغان اورنيٹو فوج کے مشترکہ اڈے پر سول ملازم کي حيثيت سے کام کر رہا تھا اور اس نے کسي سکيورٹي فورسز کي وردي بھي نہيں پہني تھي.تاہم يہ معلوم نہيں ہو سکا کہ اس کے پاس اسلحہ کيسے آيا.
.......
/169