7 اگست 2012 - 19:30

القدس کے شمال مشرقی علاقے میں فلسطینی باشندوں کے خلاف صہیونیوں کے جارحانہ اقدامات کے جواب میں فلسطینیون نے ایک صہیونی کو زخمی کر دیا –

ابنا: فلسطینی ذرائع کے مطابق قابض صہیونی فوجیوں نے آج القدس کے شمال مشرقی علاقہ "العسویہ "میں فلسطینیوں پر فائرنگ اور آنسو گیس کی شیلنگ کی جسکے جواب میں فلسطینیوں نے اپنا دفاع کرکے ایک صہیونی فوجی کو زخمی کردیا جبکہ صہیونی فوجیوں کی جانب سے آنسو گیس کے استعمال کے باعث کئی فلسطینیوں کا دم گھٹ گیا –دوسری جانب غرب اردن کے کنارے کے مختلف علاقوں میں صہیونی فوجیوں نے ایک بار پھر حملہ کرکے  5 فلسطینیوں کو اغواء کیا –

.......

/169