ابنا: انہوں نے ايک انٹرويو ميں کہا کہ ايران پر امريکي يکطرفہ پابندياں عائد کئے جانے کے باوجود ايران سے خام تيل کي درآمد جاري رکھيں گے اور انڈونيشياء ايران کي ٹيکنالوجي ميں ترقي سے استفادہ حاصل کرنا چاہتا ہے. انہوں نے کہا کہ انڈونيشياء پرامن مقاصد کيلئے ايران کے ايٹمي ٹيکنالوجي کے حصول کي حمايت کرتا ہے.
.......
/169