ابنا: سعودي عرب کے شہريوں نے مدينہ منورہ ، القطيف ، اور الشرقيہ ميں حکومت مخالف مظاہرے کرکے سياسي قيديوں کي فوري رہائي کا مطالبہ کيا۔مظاہرين ملک ميں سياسي و اقتصادي اصلاحات کے نفاذ اور غربت و بے روزگاري نيز سرکاري اداروں ميں پائي جانےوالي بدعنوانيوں کے خاتمے کا مطالبہ کررہے تھے۔ان مظاہروں کے دوران سعودي شہريوں نے اس عزم کا اعلان کيا کہ جب تک ان کے مطالبات پورے نہيں ہوجاتے وہ اپنا احتجاج جاري رکھيں گے۔
.......
/169