1 اگست 2012 - 19:30

افغانستان ميں نيٹو کے مزيد چار فوجي ہلاک ہوگئے ہيں.

ابنا: افغانستان ميں ايساف کے دفتر سے جاري کردہ بيان ميں کہا گيا ہے کہ اس کا ايک فوجي جنوبي افغانستان ميں ايک بم دھماکے ميں مارا گيا ہے.

اس سے پہلے نيٹونے بھي اپنے بيان ميں کہا تھا کہ مشرقي افغانستان ميں ہونےوالے بم دھماکے ميں دو فوجي مارے گئے ہيں جبکہ نيٹو کا ايک اور فوجي جنوبي افغانستان ميں مارا گيا ہے ان بم دھماکوں ميں ايک افغان مترجم بھي ہلاک ہوا ہے -

.......

/169