26 جولائی 2012 - 19:30

نیٹو نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس کے مزید دو فوجی افغانستان کے جنوب میں ہلاک ہوگئے ہیں۔

ابنا: نیٹو نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس کے مزید دو فوجی افغانستان کے جنوب میں ہلاک ہوگئے ہیں۔ بیان میں فوجیوں کی شناخت کے بارے میں کچھ نہیں کہاگيا ہے لیکن امریکی ، برطانوی اور آسٹریلوی فوجی افغانستان کے حنوب میں طالبان کے ساتھ برسر پیکر ہیں۔ اس سال کے آغاز سے اب تک نیٹو کے ہلاک ہونے والے فوجیوں کی تعداد 260 تک پہنچ گئی ہے۔

.......

/169