25 جولائی 2012 - 19:30

کوئٹہ کے علاقے شاوکشاہ روڈ پر دو روز قبل فائرنگ کے واقعہ کے بعد ڈپٹي دائريکٹر ايجوکيشن کي گاڑي تلے کچل کرہلاک ہونے والے شخص کي شناخت ہوگئي. لاش ورثا کے حوالے کردي گئي ہے.

ابنا:  پوليس کے مطابق 24جولائي کو کوئٹہ کے شاوکشاہ روڈ پر واقع ايجوکيشن ڈائريکٹريٹ ميں ڈپٹي ڈائريکٹر اسکولز ابرار حسين اور اسکے ساتھي اکبر علي پر فائرنگ کر نے والے اور بعدازيں ان کي گاڑي کے نيچے کچل کرہلاک ہو جانے والے شخص کي شناخت نذير احمد کے نام سے ہوئي جس کي لاش بولان ميڈيکل کمپليکس سے ان کے ورثا کے حوالے کرديا گيا.

.......

/169