22 جولائی 2012 - 19:30

ترکی میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگيا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے ہیں۔

ابنا: ترکی میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگيا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے ہیں تر کی کے ٹی وی چینل ٹی آر ٹی کے مطابق یہ ہیلی کاپٹر اپنی معمول کی پرواز پر تھا۔

.......

/169