21 جولائی 2012 - 19:30

کوئٹہ اور خاران ميں دوالگ الگ واقعات کے دوران فائرنگ سے ايک شخص ہلاک اور ايک زخمي ہوگيا.

ابنا: پوليس کے مطابق کوئٹہ کے نواحي علاقے کچلاک ميں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے غلام کو شديد زخمي کر ديا اسکو سول ہسپتال پہنچايا جارہاتھا کہ وہ زخموں کي تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگيا جبکہ ضلع خاران ميں ايک اور واقعہ کے دوران بازار ميں فائرنگ کر دي جس سے مہر اللہ نامي شخص زخمي ہو گيا جس کو ابتدائي طبي امداد کي فراہمي کے بعد کوئٹہ منتقل کر ديا گيا مزيد کارروائي متعلقہ انتطاميہ کر رہي ہے.

.......

/169