ابنا: ريسکيو ذرائع کيمطابق سرياب روڈ ڈگري کالج کي عقبي سمت ميں نامعلوم مسلح افراد نے ريلوے ٹريک کيساتھ دھماکہ خيز مواد نصب کر رکھا تھا جس کے پھٹنے سے زور دار دھماکا ہوا اور ٹريک کو جزوي نقصان پہنچا تاہم کوئي جاني نقصان نہيں ہوا. واقعہ کے بعد پوليس اور ريسکيو کا عملہ موقع پر پہنچ گيا مزيد کارروائي متعلقہ انتظاميہ کر رہي ہے.
.......
/169