ابنا: فہد جاسم الفرید کو شام کا نیا وزیر دفاع بنا دیا گیا ہے شام کے سابق وزیر دفاع آج صبح ایک دہشت گردانہ حملے میں جاں بحق ہوگئےتھے۔ ادھر دمشق میں حالات پر سکون ہیں اور شامی فوج نے امریکہ کے حمایتی دہشت گردوں پر کاری ضرب وارد کی ہے۔ بہت سے دہشت گردوں کو ہلاک اور بڑی تعداد میں دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
.......
/169