ابنا: عيني شاہدين کے مطابق زائرين کي بس ميں آگ کار سے ٹکرانے کے باعث لگي.موٹر وے پوليس اور مقامي افراد نے جلتي بس سے مسافروں کو نکالا.موٹر وے پوليس کے مطابق زائرين کي بس سہون سے پنجاب جارہي تھي.لاشوں اور زخميوں کو راني پور اور ہنگورجا کے اسپتالوں ميں منتقل کر ديا گيا. .......
/169