7 جولائی 2012 - 19:30

کوہ مُہردار, کوئٹہ کی سب سے بلند ترین چوٹی پر اور شہر کے مختلف علاقوں مومنین کی جانب سے حضرت صاحب العصر و الزمان [عج] کی ولادت کے موقع پر پندرہ شعبان کی رات کو چراغانی کر کےمولا [عج] کے حضور نذرانہ عقیدت پیش کیا گیا۔

.........

/110