1 جولائی 2012 - 19:30

شام کے اخبار کے مطابق شام کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد اللحام ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی کی دعوت پر کل منگل کے دن تہران کا دورہ کريں گے۔

ابنا:  شام کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ایرانی صدر احمدی نژاد اور دیگر اعلی حکام کے ساتھ دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کریں گے۔ محمد اللحام حال ہی میں شام کی پارلیمنٹ کے سربراہ منتخب ہوئے ہیں ۔ اللحام ایرانی حکام کے ساتھ دو طرفہ روابط ، علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ .......

/169