ابنا: بیان میں مصری عوام کے تاریخ سازاقدامات، استقامت اور پائداری کی تعریف کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ قومیں جب انقلاب لاتی ہیں تو اپنی تقدیر کا فیصلہ خود کرتی ہیں بیان میں مصری شہداء کو خراج تحسین پیش کیا گيا ہے جنھوں نے اپنے خون کے ذریعہ مصری عوام کی استقلال اورآزآدی کی شاہراہ پر گامزن رہنے کا پختہ عزم عطا کیا ہے۔......./169
24 جون 2012 - 19:30
News ID: 324810
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں مصر کے صدارتی انتخابات میں کامیاب ہونے پرمحمد مرسی کو مبارک باد پیش کی ہے۔