ابنا: پوليس کے مطابق پنجاب سوسائٹي ميں تين ڈاکو شہري سے موٹر سائيکل چھين کر فرار ہورہے تھے جنہيں ناکے پر روکا تو ڈاکوو?ں نے پوليس پر فائرنگ شروع کردي.
پوليس کي جوابي فائرنگ سے تينوں ڈاکو موقع پر ہي ہلاک ہوگئے . ادھر اچھرہ کے علاقے سليم چوک ميں بھي پوليس نے ايک موٹر سائيکل پر مشکوک افراد کو روکا تو انھوں نے پوليس پارٹي پر فائرنگ کر دي جس کے نتيجے ميں ايک ڈاکو ہلاک جبکہ ڈاکوو?ں کي فائرنگ سے کانسٹيبل علي حسن ہلاک اور جوابي فائرنگ سے ايک ڈاکو ہلاک اور ايک زخمي حالت ميں فرار ہو گيا.
.......
/169