ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے"قاسم مقدمی"نے قرائت قرآن کریم اور "حسین معتمدی" نے حفظ قرآن کریم میں پہلا مقام حاصل کیا- قرآن کریم کے قرائت اور حفظ کے 29ویں بین الاقوامی مقابلے اتوار 17 جون کو تہران میں شروع اور جمعہ 22جون کو پایہ اختتام کو پہنچے - ان مقابلوں میں دنیا کے 68 ممالک سے 47 قارئین اور 58 حفاظ شریک تھے۔......./169
22 جون 2012 - 19:30
News ID: 324239
قرآن: اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک قاری اور ایک حافظ قرآن کریم نے تہران کے بین الاقوامی مقابلوں میں پہلا مقام حاصل کیا-