16 جون 2012 - 19:30

کوالالمپور –اسلامی دنیا کی تجارتی نمائش جس میں اسلامی جمهوریه ایران سمیت کچھ اسلامی ریاستوں شرکت کر رهی هوں ملائیشیا کے صوبے کلانٹان کے شھر کوٹا بارو میں شروع هوگئی.

ابنا: اس تجارتی نمائش میں ایران کے صوبه قم کی صلاحیتوں کو منظر عام پر دیکھانے کے لیے 60 اسٹالز لگائے گئے هیں.

قم کے گورنر جنرل "محمد حسین موسی پور" اس تجارتی نمائش اور ایک کانفرنس میں شرکت کے لیے ملائیشیا پهنچ گیے هیں.

اس رپورٹ کے مطابق، اس نمائش میں اسلامی جمهوریه ایران کی صنعتی پیدوار، مینو فیکچرنگ، انجینیرنگ، دستکاری اور اسلامی ٹیلی ویژن پروڈکشین کی مصنوعات رکھی گئی هیں.

ملائیشیا کے کلانٹان صوبه میں اسلامی پارٹی کی حکومت قائم هے اور سارے صوبے میں اسلامی نظام نافذ هے.  .......

/169