ابنا: ريسکيو ذرائع کے مطابق فائرنگ کے تبادلے، پتھراو اور موقع پر بھگدڑ مچنے سے دو افراد جاں بحق اور ايس پي صدر ملک ، ايس ايچ او سميت چار اہلکارجبکہ گيارہ مزيد افراد زخمي ہوگئے، مظاہرين کو منتشر کرنے کيلئے اضافي پوليس اور ايف سي طلب کرلي گئي ہے، جبکہ زخميوں کو سول اسپتال منتقل کيا جارہا ہے، دوسري جانب پوليس نے کاروائي کرتے ہوئے قرآن پاک کي بے حرمتي کے الزام ميں ايک شخص کو گرفتار کرلياہے.
......
/169