14 جون 2012 - 19:30

صیہونیت مخالف فرانسیسی فلسفی روژہ گارودی انتقال کرگئے۔ پیریس سے موصولہ اطلاعات کے مطابق مشہور فلسفی روژہ گارودی اٹھانوے سال کی عمر میں پیریس کے مضافات میں انتقال کرگئے۔

ابنا:‌ ی انتقال کرگئے۔ پیریس سے موصولہ اطلاعات کے مطابق مشہور فلسفی روژہ گارودی اٹھانوے سال کی عمر میں پیریس کے مضافات میں انتقال کرگئے۔ مرحوم روژہ گارودی نے اپنی کتاب میں صہیونی ریاست کی جھوٹی بنیادوں کا راز فاش کیا تھا جس کے بعد ان کے خلاف آزادی اور تمدن کے نام نہاد گہوارے میں مقدمہ چلایا گيا۔ مرحوم روژہ گارودی نے اپنی کتاب میں صیہونیوں کے ہولوکاسٹ کے دعوے کو جھوٹا ثابت کیا۔ انہوں نے ثابت کیا ہےکہ ہولوکاسٹ کے بارے میں صیہونیوں نے نہایت مبالغہ کیا ہے اور ان کا یہ کہنا کہ نازی حکومت کے ہاتھوں ساٹھ لاکھ یہودی مارے گئےہیں ایک جھوٹا دعوی ہے کیونکہ اس زمانے میں ساری دنیا میں یہودیوں کی کل آبادی ساٹھ لاکھ نہيں تھی۔ مرحوم روژہ گارودی اسلامی انقلاب کے حامی تھے۔ ......./169